نئی دہلی،16نومبر(ایجنسی) موبائل فون کی دنیا میں لا محدود مفت کالنگ اور مفت انٹرنیٹ ڈیٹا پیشکش لاکر تہلکہ مچانے والی ریلائنس جیو اب اسمارٹ فون صارف کے لئے ایک اور دھماکہ کرنے جا رہی ہے. خبر ہے کہ جیو اب ایک نیا سمارٹ فون لے کر آ رہی ہے جس کی قیمت صرف 1000 روپے ہوگی. ذرائع کی مانیں تو یہ اسمارٹ فون جنوری 2017 سے مارچ 2017 کے درمیان لانچ ہو سکتا ہے.
ذرائع کے مطابق اس
فون کی یہ ہیں خوبیاں
- یہ فون 4 جی سپورٹ کرے گا
- یہ فون 9820 پروسیسر سے لیس کیا جائے گا
- اس فون میں کیمرے، وائی-فائی بتایا جاتا ہے کہ یہ ملک کے ساتھ ساتھ دنیا میں بھی سب سے سستا 4G اسمارٹ فون گے. غور طلب ہے کہ ابھی مارکیٹ میں 4000 روپے تک والے 4 جی اسمارٹ فون موجود ہیں.